سو گند
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قَسم، حلف، عہد۔ "دیوتا کی سوگند مہاراج! ایک شبد بھی جھوٹ نہیں۔" ( ١٩٨٧ء، فنون، لاہور، نومبر دسمبر، ٢١٧ )
اشتقاق
فارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - قَسم، حلف، عہد۔ "دیوتا کی سوگند مہاراج! ایک شبد بھی جھوٹ نہیں۔" ( ١٩٨٧ء، فنون، لاہور، نومبر دسمبر، ٢١٧ )
جنس: مؤنث